بارہ مہینے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پورے سال، ہمیشہ۔ "مولانا حق داد - بڈھے آدمی تھے، بارہ مہینے کے نمازی، تہجد گزار۔" ( ١٩١٧ء، طوفان حیات، ٣٩ )
اشتقاق
سنسکرت سے ماخوذ صفت عددی 'بارہ' کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم مہینہ کی جمع مہینے لگنے سے 'بارہ مہینے' مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣١ء میں "دیوان ناسخ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - پورے سال، ہمیشہ۔ "مولانا حق داد - بڈھے آدمی تھے، بارہ مہینے کے نمازی، تہجد گزار۔" ( ١٩١٧ء، طوفان حیات، ٣٩ )
جنس: مذکر